10 جولائی 2013 - 19:30

امریکہ میں ڈورن طیارے نے پہلی بار طیارہ بردار بحری جہاز پر کامیاب لینڈنگ کی، اس سے قبل ڈرون طیارہ بحری جہاز سے کامیاب پرواز بھی کرچکا ہے۔

ابنا: امریکہ میں ڈورن طیارے نے پہلی بار طیارہ بردار بحری جہاز پر کامیاب لینڈنگ کی، اس سے قبل ڈرون طیارہ بحری جہاز سے کامیاب پرواز بھی کرچکا ہے۔  امریکی بحریہ کے ایکس 47 بی ڈرون نے میری لینڈ میں نیول ایئر اسٹیشن سے پرواز کا آغاز کیا ، ڈرون طیارے نے ورجینیا کے ساحل کے قریب طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جارج بش پر کامیابی سے لینڈنگ کی۔ امریکی نیوی کے حکام نے اس تجربے کو بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔.....169